درد شقیقہ (Migraine)
آدھا سر کا درد ہوتا ہے ۔یہ بار بار ہوتا ہے۔ اس میں زیادہ تر بسری اور معدے کی خرابی شامل ہوتی ہے۔ migraine
یہ درد زیادہ تر سر کے آدھے حصے میں ہوتا ہے بعض اوقات یہ سارے سر میں بھی پھیل جاتا ہے۔
میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔ کیونکہ اس کی ظاہر وجوہات کا علم نہیں ہوتا۔Migraineٹنشن سے سر درد اور
یہ خون کی وریدوں کے ورم میں کمی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے اور معدے میں نائٹرک آکسائد پیدا ہوتا ہے۔
ماہرین کا کینا ہے کہ دنیا کا ہر ساتواں بندہ اس مرض کا شکار ہے۔
آدھا سر کا درد کسی کو بھی لاحق ہو سکتا ہے لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ مردوں کے مقابلے میں یہ عورتوں کو زیادہ ہوتا ہے۔
درد شقیقہ کی بہت سی وجوہات ہے۔
سر میں چوٹ لگنے سے بھی یہ درد ہو سکتا ہے۔
نظام ہاضمہ میں خرابی سے یہ بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
پانی کی کمی سے بھی ہو جاتی ہے۔
کھانا نہ کھانا۔
ڈی ہائیڈریشن اور ہامونز میں تبدیلیاں آدھا سر درد کا باعث بنتی ہے۔
اس درد کی بیت سی علامات ہے
اس درد کی وجہ سے بولنے میں دشواری ہوتی ہے۔
جسم کے اعضاء کا کانپنا اور جسم میں کمزوری ہونا۔
حمل کے دوران عورتوں کا بلڈ پریشر گر جاتا ہے۔
اور اس درد میں بیت بے چینی اور بے سکونی ہوتی ہے۔
اس بیماری میں آنکھوں کے پیچھے درد محسوس ہوتا ہے۔
اور یہ سر کے کسی ایک حصے کی جانب ہوتا ہے۔ درد کی شکایت زیادہ تر شم اور صبح کے وقت ہوتی ہے۔
ابتداءمیں ہی اس کے علاج پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ مسئلہ پچیدہ ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔
کھانا کھاۓ بغیر روز مرہ سرگرمیوں کا آغاز نہ کریں اور صرف چاۓ یا کوفی پر اتفاء نہ کریں۔
ایسی غزاؤں سے پرہیز کریں جن میں امانو آکسائد ہو۔ یہ زیادہ تر گوشت،پنیر،مونگ پھلی اور چوکلیٹ میں ہوتا ہے۔
روغن ایلسی میں ضروری فیٹی ایسڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔دن میں ایک سے دو چمچ کھانے چاہیے
اور جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں
No comments:
Post a Comment