The Beach House, Horror movie review in Urdu/Hindi - Urdu Reviews Hub

The Beach House, Horror movie review in Urdu/Hindi



The Beach House, Horror movie review in Urdu/Hindi

فلم کے شروع ہوتے ہی سمندر کی گہرائی دیکھائی گئ ہے جہاں پر زمین سے گیس خارج ہو رہی ہے ۔اس کے بعد اگلے سین
میں  
 ہوتا ہے  randal اور لڑکے کا نام emile ہمیں ایک نوجوان کپل دیکھایا گیا ہے جس میں لڑکی کا نام 
یہ دونوں چھٹیاں منامے اس کے والدین کے بچ کوٹج میں اۓ ہوتے ہےاس گھر کے آس پاس اور بھی بہت سے گھر ہوتے ہے
ہوتے ہے۔جس طرح vocation house لیکن وہ سب کے سب خالی ہوتے ہے  اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کے وہ سب
اس گھر میں آۓ تھے اسی طرح باقی لوگ بھی ان گھروں میں آۓ گے ۔جب اتنے سارے لوگ ایک  randal اور emile
جگہ پر آ جائیں گے تو وہ جگہ ایک ٹاؤن کی طرح ہی لگے گی لیکن ابھی صرف یہ دونوں ہی موجود ہوتے ہیں اور پھر
 واش روم جاتی ہے اور وہ نوٹس کرتی ہے کہ وہاں کا پانی عام پانی کی طرح نہیں ہے ۔وہ تھوڑا عجیب سا ہے emile 
اس کے علاوہ اس کو یہ بات بھی کافی حیران کن لگتی ہے کہ وہاں کا ایک کیبن دوائیوں سے بھرا ہوا تھا یہ بات کافی عجیب تھی کہ وہ گھر کافی عرصے سے خالی تھے ۔اور وہاں پر کوئی بھی نہیں تھا ۔اور پھر وہ کچن میں جاتی ہے اور یہاں پر بھی کافی کچھ دیکھ کر حیران ہو جاتی ہے کیونکہ کچن کے حالات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وہاں کافی عرصے سے کوئی رہ رہا تھا۔جب 
ڈر جاتی ہے emile کچن کو چیک کر رہی ہوتی ہے تو اچانک سے ایک عورت ان کے گھر گھس جاتی ہےجس سے emile
  کو بلانے اوپر جاتی ہے emile randal اور وہ چھپ جاتی ہے اور یہ چھپ کر اس عورت کو دیکھ رہی ہوتی ہے اور 
 وہاں آتا وہ عورت یہاں سے randal لیکن وہ عورت اس کے قدموں کی آواز سن کر وہاں سے چلی جاتی ہے اس سے پہلے 
چلی گئ تھی


  اور پھر یہ دونوں سارے گھر کو ٹھیک سے چیک کرتے ہیں اور وہ دیکھتے ہے کہ وہ عورت وہاں چھپی ہوتی ہے جس سے 
 ان سے پوچھتا ہے کہ اپ یہاں کیا کر رہی ہے۔جس سے وہ عورت ایسا محسوس کراتی ہے کہ یہ گھر اسی کا ہے  اتنی  randal
دیر
کے والد کے دوست ہوتے ہیں ۔وہ دونوں randal میں اس کا خاوند بھی یہاں آ جاتا ہے پر یہاں پر یہ بات کھل جاتی ہے کہ
  تھوڑی پریشان ی ہے  emile کو بتاتے ہے کہ اس کے والد کی اجازت سے ہی یہاں رہ رہے ہیں ۔اور یہ بات سن کر randal تباہ ہو گئ ہیں اور وہاں دونوں کہتے ہے کے vocation کیونکہ وہ سوچتی ہے کہ ان کی
  ان کو منع کر دیتا ہےاور وہ شخص ان دونوں نوجوان کپل randal کہ وہ کراۓ پر کوئی اور گھر لے لیتے ہیں اور اس دوران
 خوش دیکھائی نہیں دیتیemile کو اس بات سے کوئی مسلئہ نہیں ہوتا ہے لیکن randalان کے ہی گھر پر دعوت دیتا ہے ۔ 
ہے۔وہ باہر جا کر بیٹھ جاتی ہے اور اب اس کو ایک سلگ نظر آتا ہے جو کافی سست لگ رہا تھا اور ایسے ظاہر ہو رہا تھا
emile کہ جیسے اس کو کوئی بیماری ہو۔رات کو وہ سب مل کر ڈنر کرتے ہیں ۔اور ڈنر میں وہ گپ شپ بھی لگاتے ہے۔اور 
 پڑھنے میں دلچسپی رکھتی ہے ۔وہ ان کو بتاتی ہے کہ زندگی بہت مشکلات میں گھیری astro biology یہاں بتاتی کہ وہ 
ہوئی ہے۔اور ہمارا ابلمینٹ راٹس سے بہت گہرا تعلق ہے۔یعنی اس دنیا میں کوئی بھی چیز اپنی جگہ سے ہٹ جاۓ گی تو ہم زندہ  کی کچھ باتیں تو سمجھ emile نہیں رہ سکیں گے ۔اور اس زمین پر صرف آلودگی اورگیس ہی باقی رہ جائیں گی ان لوگوں کو 
نہیں آئی۔لیکن پھر بھی وہ سب ان کی باتوں کا لطف لیتے رہے۔ 


ان کو ایک فش Randal کیونکہ وہ ان کو پسند آتی ہے اور باتوں باتوں میں ان کی ساری ڈرنک بھی ختم ہو جاتی ہے 
  Texture آفر کرتا ہے ۔لیکن تب تک وہ سب ڈنر کر چکے ہوتے ہیں۔اور پھر وہ شخص کچن میں محسوس کرتا ہے کہ پانی کا 
 میں کھڑے ہوتے ہے اور کافی عجیب چیز کو نوٹ کرتے Galury بدل چکا ہے لیکن وہ زیادہ دھیان نہیں دیتا اور پھر وہ سب
ہیں کہ جہاں بہت سارے مائیکروز ہوا میں اڑ رہے ہوتے ہے ،اصل میں مائیکروز پانی میں ہوتے ہیں ۔اور ہوا میں ان کو دیکھنا ایک حیران بات تھی وہ عورت ان مائیکروز کو بہت قریب سے دیکھنے کی زد کرتی ہے پر وہ شخص اس کو ھانے نہیں دیتا لیکن وہ چلی جاتی ہے اور وہ دیکھتی ہے کہ مائیکروز ہر جگہ جم چکے ہے اور وہ ان کو چھوتی ہے اور جیسے ہی ان کو چھوتی ہے وہ کھانسنا شروع کر دیتی ہے ۔ایسا اس کے ساتھ مائیکروز کی وجہ سے نہیں ہوتا کیونکہ وہاں پر بہت فوگ ہوتی ہے اور اس میں سانس لینا کافی مشکل ہوتا ہے ۔اور وہ بےہوش ہو جاتی ہے اور کافی دیر گزرنے کے باوجود واپس گھر نہیں آتی  گھر کے اندرEmile نشے میں گم ہو جاتا ہے اور Randal اس کو تلاش کرنے جاتا ہے اور دوسری طرف Mich ہے تو تب
Emile ہوتی ہے ۔اور وہ دیکھتی ہے کہ فوگ گھر کے اندر سے آ رہی ہے ،جس کی وجہ سے وہ دروازہ بند کر دیتی ہے اور
 کی آنکھ کھل جاتی ہے اور وہ دیکھتیEmile بھی فوگ کی لیپٹ میں آ جاتی ہے اور بے ہوش ہو جاتی ہے ۔پھر آدھی رات کو
  دروازہ بند کر دیتا ہےMich کے روم میں جاتی ہے ۔اور Jame یہ دیکھنے Emile کو کھانسی ہو رہی ہے اور Jame ہے کی
 کو اٹھاتی ہے اور دونوں روم میں جا کر سو جاتے ہے ۔جب یہ دونوں صبح اٹھتے ہے تب ان کی کچھ Randal Emile پھر
 نیچے آتی ہے Emile  پر جانے کا ارادہ کرتے ہے اور جانے کے لیے Beach طبیت خراب ہوتی ہے اور وہ دونوں


 اس کا جواب نہیں دیتی اور Jame بلاتی ہے تو Emile چپ چاپ کرسی پر بیٹی ہوئی ہے جب Jame اور دیکھتی ہے کی 
 نے ساری دوائیاں کھائی ہوتی ہے ،وہ اس کے قریب آ کر دیکھتی ہے اور تب اس کی ساری Jame قریب آ کر دیکھتی ہے  
 Beach کو تلاش کرنے باہر جاتے ہیں اور ڈھونڈتے ہوۓ وہ تھک جاتے ہے اور Mich سکن اتر رہی ہوتی ہے وہ دونوں
کی طبیت خراب ہو جاتی ہے وہ بھاگ کر اپنے روم میں جاتا ہے اور جلد Randal پر ہی بیٹھ جاتے ہیں ۔وہاں پر اچانک 
 بھی وہاں پر پنیچ جاتا ہے اور اسے Mich کہ جاتے ہی Randal بازی میں اپنا موبائل فون اور چابیاں وہاں ہی بھال جاتا ہے
پانی ڈال کر دیکھتا ہے کہ پانی کا رنگ ،Randal کا کیا حال ہو گیا ہے ۔اور دوسری طرف Jame اس بات کا پتا ہوتا ہے کہ 
 کے پاس جانے لگتا ہے ۔اور اچانک اس Emile ،بو بدل چکی ہے لیکن وہ اس بات پر زیادہ دھیان نہیں دیتا ہے اور دوبارہ 
Emileتو Mich ہے اور وہ اوپر جا کر دیکھتا ہے ۔لیکن Mich سوچتا ہے کے اوپر شاید Randal کو اوپر سے آواز آتی ہے
کو بتاتا ہے کہ اس جگہ میں کچھ تو حیران کن ہے ۔اس کے بعد وہ سومنگ کے لیے چلا Emile کے پاس بیٹھا ہے اور 
جاتا ہے سمندر میں کافی دور جانے کے بود وہ گم ہو جاتا ہے


 Emile جلدی سے بھاگ کر آگے جانے لگتی ہے ۔جب اس کا پاؤں اس جیلی فش کے اوپر رکھا جاتاہے اور وہ Emile  اور 
 چاروں طرف نوٹس جرتی ہے کہ وہی جیلی فش Emile کو کاٹ لیتی ہے۔اور اس کے پاؤں پر ایک کیڑا لگ جاتا ہے اور 
سمندر کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے ۔وہ جلدی سے بھاگ کر گھر کو جاتی ہے اور کچن کے کسی آلے سے اس کیڑے کو
نکالتی ہے ۔اور وہ نوٹس کرتی ہے کے یہ کوئی کیڑا نہیں ہے۔بلکہ جیلی فش کا ہی کوئی حصہ ہے۔جو ایک کیڑے کی شکل  اپنے پاؤں کی پٹی کرتی ہے۔اور جلدی سے وہاں سے نکلنے کی کوشش کرتی ہے تب ہی Emile اختیار کر گیا ہے اور پھر 
دیکھتی ہے کہ اس کی حالت بھی کافی خراب Emile آ جاتا ہے جو کے رینگتا ہوا اس کی طرف بڑھتا ہے۔Randal وہاں پر 
 نے کی تھی جو کہ ایک انسان تو نہی رہی تھی ایک زومبی بن چکی تھی۔وہ دونوں Jame ہو چکی ہے۔اور اس کی یہ حالت 
سے بچنے کیلۓ وہاں سے بھاگتے ہیںلیکن وہ کسی بھی حال میں ان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔اور وہ پاس والے کے گھر میںJame
نے اس کا یہ Jame سے پوچھتی ہے کہ Randal جو کہ Emile جا کر مدد مانگتے ہے لیکن ان کو وہاں کوئی بھی نہیں ملتا۔ 
حال کیسے کیا۔ لیکن اس کو کچھ بھی یاد نہیں ہوتا ہے۔اور بھاگنے کےلیے ان کے پاس کار کی چابی بھی نہیں ہوتی ہے کیونکہ
کی طرح کا ایک آدمی ان کی طرف آ رہا ہے۔ Jame پر چھوڑ آۓ ہوتے ہے۔پھر وہ نوٹس کرتے ہے کہ Beach وہ تو وہ لوگ
وہ دونوں وہاں سے بھاگتے ہے اور رات ہو جاتی ہے۔اور پھر وہاں پر فوگ چھا جاتی ہے وہ لوگ روڈ پر چلتے جاتے ہے ۔  
کو ایک پولیس کار ملتی ہے ۔اس کار میں ایک ریدیو بھی ہوتا Emile کی حالت مزید خراب ہو جاتی ہے اور پھر Randal اور
ہے۔جس پر کسی سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہےاور اس کے پاس ایک فون آتا ہے وہ اس کو کہتا ہے کہ یہ جگہ بہت 
خطرے والی ہے ۔تب وہ پوچھتی کہ وہ فوگ کی بات کر رہا ہےجس پر جواب آتا ہے کہ نہیں یہ فوگ نہیں ہے۔اس کے بعد ان کا فون کٹ جاتا ہے۔

Emile کو بچانے کے لیے اس گھر میں چھپ جاتی ہے Randal ایک گھر کی کھڑکی کھولتی ہے اور خود کو اور Emile
وہاں دیکھتی ہے کہ اس پانی میں اب پانی والی کوئی بھی بات نہیں رہی۔وہ بالکل بدل چکا ہے۔وہاں پر ایک ٹی وی بھی نظر آتا ہے جس پر خبر آ رہی ہوتی ہے اور ان کو پتا چلتا ہے کہ یہ سب بس ان کہ ساتھ ہی نہیں ہو رہا بلکہ پورے ملک میں ہو رہا ہے
اور یہ سب کچھ ان مائیکروز کی وجہ سے ہو رہا ہےاور یہ مائیکروز پانی کے اندر ہوتے ہے ۔لیکن زمین کے بہت زیادہ گرم ہو جانے پر یہ زمین کے اوپر آگۓ ہیں ۔اور بہت ساری گیس بھی خارج ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے یہ انسان کی زندگی 
کار کی  Emile کو بدل کر زومبی کی شکل میں تبدیل ہو رہے ہیں ۔جن کا مقصد یہ بن چکا ہے کہ انسانوں کو ختم کرنا ہے ۔ 
چابیاں تلاش کرتی ہے۔کیونکہ ان کو وہاں سے بھاگنا تھا وہ ایک گھر کے تہہ خانے میں جاتے ہے ۔جہاں ان کو آکسیجن کے  الٹی کرتا ہے تو Randal بیلنڈر ملتے ہے ان کی وجہ سے وہ فوگ سے بچ سکتی تھی لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی۔کیونکہ 
ایک Emile اس میں سے بہت عجیب کیڑا نکلتا ہے اور دیکھتے دیکھتے وہ خود بھی ایک زومبی بن جاتا ہے۔تہہ خانے میں 
جلدی سے اس Emile آدمی کو دیکھتی ہے جو کہ بہت حد تک زومبی بن جاتا ہے اور دوسرے آدمی کو بھی کھا رہا ہوتا ہے 
بھی بدل چکا ہے لیکن randal بلینڈر کو اٹھاتی ہے اور جلدی سے ین کو لے کر اوپر بھاگتی ہے وہاں آ وہ دیکھتی ہے کہ 
زندہ رہنے کے لیے اس کے پاس اور کوئی رستہ نہیں ہوتا


کو کار کی چابیاں مل جاتی ہے وہ جلدیEmile کو کچل کر مار دیتی ہے اور اتنی دیر میں Randal اور اسی لیے وہ بلینڈر سے
سے کار کی طرف بھاگتی ہے لیکن وہاں پر بہت زیادہ ڈسٹ اور فوگ  ہوتی ہے اور اس کو کچھ نظر نہیں آ رہا ہوتا ہے اور وہ 
کی کار ایک درخت سے ٹکرا تی ہے اور یہاں پر یہ نظر آتا ہے کی Emile اندازے سے ہی آگے بڑھتی جاتی ہے اور اچانک
Emile کے تاثرات ظاہر ہونا شروع ہو گۓ ہیں ،پھر ہمیں اگلی صبح دیکھائی گئ ہے اور اب creature پر بھی ان Emile 
 ہو چکی ہوتی ہے۔وہ بار بار ایک ہی بات کہہ رہی ہوتی ہے کہ ڈرنا infected سمندر کے کنارے ہوتی ہے۔جو کہ پوری طرح
نہیں ہے اور اچانک پانی کی ایک لہر آتی ہے اور اس کو بہا کر لے جاتی ہے۔

کی باتیں سچ ہو گئ ہین ۔کی قدرت کا نظام ذرا سا بھی ادھر اودھر ہوا تو ہم سب ختم ہو جائیں گے Emile اصل میں پلم میں 
تھے Rocks اور ایک دن ایسا ہو جاتا ہے۔یہ سب ہوا تھا زمین کے بہت زیادہ گرم ہو جانے سے اور گہرائی وہ بہت سارے
جو زمین پر آ کر تباہی پھیلا رہے تھے اور اس کے ساتھ ہی پلم ختم ہو جاتی ہے۔۔۔                                                   

No comments:

Post a Comment

پیج