13 نومبر نیلم ویلی میں آگ و خون کا دن - Urdu Reviews Hub

13 نومبر نیلم ویلی میں آگ و خون کا دن

                                                                نومبر نیلم ویلی میں آگ و خون کا دن13


neelum valley kashmir,neelum valley weather,horrible scene in neelam valley,indian attack on neelum valley,indian army attack in neelum valley,neelum valley incident,neelum valley attack by india,neelum valley attack by indian army,neelum valley india attack,neelum valley indian army attack,

نیلم ویلی میں آگ و خون کا دن ۔یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں کئی سالوں سے نیلم ویلی جیسے اس جنگی جنون کا شکار ہے۔لیکن آج تو جیسے قیامت صضرا ہی برپاتھی۔وادی کے تمام لوگ خوف کے عالم میں تھے کے کب نہ جانے وہ اپنے پیاروں سمیت بے گناہ موت کا شکار ہو جائینگے


پورا نیلم بھارتی جاریت کے نشانے پر ریا۔ اب تک کی اطلاع کے مطابق 4 شہادتیں اور لگ بھا 30 کے قریب زخمی ہوۓ ہیں۔لوگ بے گناہ ہی موت کا شکار ہوتے جا رہے ہے۔تمام لوگ رسکیوں آنے سی پہلے اپنی مدد آم کے تحت مدد کرتے رہے۔


ساتھ ہی آپ کو بتاتے چلے کے نہلم آزاد کشمیر میں شدید گولہ باری بھی گئی۔کتنی ہی
دکانیں اور مکانات جل کر راکھ کا ڈھیڑ بن گئی۔






No comments:

Post a Comment

پیج