پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب - Urdu Reviews Hub

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب

                                                uru reviews hub,redunews,urdunewshub,

          پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب


کشمیری جریت پسندوں سے پٹنے پر بھارتی فوج بوکھلا گئی۔ اس لیے کنٹرول لین پر وادی نیلم لیپا ،ھہلم وہلی اور باغ میں فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 4 پاکستانی شہری شہید اور 12 زخمی ہوۓ ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ایک جوان شہید اور 5 زخمی ہوۓ۔


پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور ساتھ ہی بھاری نقصان بھی پہنچایا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کا نقصان تسلیم شدہ نقصان سے کہیں زیادہ ہے ،انہوں نے مزید یہ کیا کہ یقین دلاتے ہیں ایسی اشتعال انگیزیوں کا اسی انداز میں جواب دیں گے۔
#urdureviewshub #urdunews


No comments:

Post a Comment

پیج