ذیابیطس کے مریض کے لئے غذا کا چارٹ - Urdu Reviews Hub

ذیابیطس کے مریض کے لئے غذا کا چارٹ

                                                                         (ہدایت براۓ خوراک (1200 کیلوری چارٹ



,ذیابیطس کے مریض کے لئے غذا کا چارٹ,diet-chart-for-diabetic-patient.ہدایت براۓ خوراک (1200 کیلوری چارٹ)
ذیابیطس کے مریض کے لئے غذا کا چارٹ



ذیابیطس کے مریضوں کے لیے پرہیز بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ ذرا سی بد پرہیزی سے مسلئہ پچیدہ ہو سکتا ہے۔


(دودھ یا دہی ایک پاؤ،اسپغول کا چھلکا دو چمچ،چاۓ حسب خواہش (کم دودھ بغیر چینی 
دس بجے تازہ پھل آدھ پاؤ ماسواۓ آم،کیلا،انگور،کھجور،اور چیکو یا آدھا چوکر والا رس اور ایک کپ سٹرونگ چاۓ

(بغیر چینی اور کم دودھ)


(چپاتی دو عدد(آدھا آٹا اور آدھا چوکر ملا کر بنائیں 
ڈیڑھ چھٹانک تک فی چپاتی اور کسی بھی قسم کی دال یا مرغی/مچھلی کا گوشت آدھا چھٹانک،دم میں پکی سبزی حسب ضرورت ماسواۓ آلو،اروی،چقندر،مٹر شلجم ۔ابلے ہوۓ سالن کا استعمال کرے۔


دودھ یا دہی ملائی اتار کر آدھا پاؤ۔اس کے علاوہ اس دودھ کی چاۓ بھی بنائی جا سکتی ہے۔ اور موسمی پھل یا سلاد آدھ پاؤ کھا سکتے ہے۔


(چپاتی دو عدد (آدھا آٹا اور آدھا چوکر ملا کر بنائیں

ڈیڑھ چھٹانک تک فی چپاتی اور کسی بھی قسم کی دال یا مرغی/مچھلی کا گوشت آدھا چھٹانک،دم میں پکی سبزی حسب 
ضرورت ماسواۓ آلو،اروی،چقندر،مٹر شلجم ۔ابلے ہوۓ سالن کا استعمال کرے۔

ممنوع اشیاء

گھی ،تیل، مکھن ملائی،بازاری کھانے،نان،مشروبات،بوتلیں،چاول،چینی،بیکری کی اشیاء،تلی  ہوئی اشیاء،بڑا گوشت استعمال نہ کریں،آلو اروی،مٹر،شلجم،استعمال نہ کریں









No comments:

Post a Comment

پیج