کررونا وباء کی دوسری لہر،تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز - Urdu Reviews Hub

کررونا وباء کی دوسری لہر،تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز

                                       کررونا وباء کی دوسری لہر،تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز


corona holidays news,shafqat mehmood,khadam hussain rizvi,corona news pakistan,corona news,corona cases in pakistan,khadam rizvi news,death news of khadam rizvi,khadam hussain news,latest rizvi,khadam news

ایک بر پھر کررونا کی لہر تیزی سے پھیلنے لگی۔16 نومبر کو وفاقی وزیر شفقت محمود کے زیر صدارت تعلیم کا بھی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر نے بتایا کے تعلیمی اداروں میں کررونا کیسز خطرناک حد تک بڑھ گۓ۔ کررونا کے مزید پھیلنے سے پہلے احتیاتی تدبیر کرنا ضروری ہے۔

corona holidays news,shafqat mehmood,khadam hussain rizvi,corona news pakistan,corona news,corona cases in pakistan,khadam rizvi news,death news of khadam rizvi,khadam hussain news,latest rizvi,khadam news,corona cases in pakistan

اجلاس میں کررونا کیسز کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اسکول بند کرنے کا ٖفیصلہ کیا گیا۔ وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس کیا گیا۔ 24 نومبر سے 31 جنوری تک نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔پرائمری اسکول 24 نومبر سے بند کر دئیے جائیں گے۔2 دسمبر سے مڈل اسکول بھی بند کرنے کی تجویز۔سیکنڈری اسکول 15 دسمبر سے بند کرنے کی تجویز دی گئی۔
اساتذہ کو بلایا جایا گا۔ ٹیچرز اسکول سے ہی آن لان کلاس لیں گے۔آن لائن ایجوکیشن سسٹم لاگو کیا جاۓ گا

corona holidays news,shafqat mehmood,khadam hussain rizvi,corona news pakistan,corona news,corona cases in pakistan,khadam rizvi news,death news of khadam rizvi,khadam hussain news,latest rizvi,khadam news,corona cases in pakistan,shafqat mehmood tweet, holidays news, winter holidays

تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز دی گئی۔ تعلیمی سیشن 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز۔میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان جون میں لیے جائیں گے۔ 
بین الصونائی کانفرنس 23 نومبر کو ہو گی ،جہاں فیصلہ کیا جاٹگا کہ ہر صوبہ اسکول بند کرے گا یا ننہیں۔کراچی وزیر تعلیم سندھ ہے انہوں نے اسکول نہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ بچوں کی پڑھائی کا بہت حرج ہو چکا ہے۔
صرف کراچی کی بات کی جاۓ تو کررونا کیسز کے باعث 15 سرکاری اسکول اور سات نجی اسکول بند کر دئیے گۓ ہے۔

 






No comments:

Post a Comment

پیج