میکائل ذوالفقار اور صنم جنگ ایک فریم میں آۓ گے نظر
کافی عرصے بعد ایک بار پھر صنم جھنگ ٹی وی سکرین پر نظر آ رہی ہیں ۔ان کا ڈرامہ سریل 'اقرار' ہم ٹیوی پر نشر کر دیا گیا ہے ۔یہ ایک رومینٹک ڈرامہ سریل ہے جس میں میکائل اور صنم اپنی شاندار کارکردگی کرتے ہوۓ ایک ساتھ نظر آۓ ہے۔
یہ ڈرامہ سریل ہر اتوار کی رات 8 بچے لگتا ہے۔اور اس ڈرامہ کو ڈائرکٹ کیا ہے نقس صدیقی نے اور اس ڈرامہ کی کہانی لکھی ہے عالیہ بخاری نے۔اور اس ڈرامہ سریل کو مومنہ ڈورک نے پروڈیوس کیا ہے۔اور ایم ڈی پروڈکشن والوں نے اس ڈرامہ کو بنایا ہے۔
اس ڈرامے میں لیڈ رول صنم اور میکائل ادا کر رہے ہیں۔صنم جھنگ جو کہ ایک خابصورت اور پاکستان کی ٹلینٹڈ اداکار ہے۔ڈرامے میں ''مایا' نامی لڑکی کا رول ادا کرتی نظر آئی ہے
ڈرامے میں صنم ایک خوب صورت اور ہوشیار لڑکی کا کردار ادا کر ریئ ہے ۔ان کا ساتھ مین لیڈ میں میکائل ادا کر رہے ہیں
میکائل اس ڈرامے میں 'جونیڈ' نامی لڑکے کا رول ادا کررہے ہیں
ڈرامے میں نظر آنے والے باقی اداکار میں مشہور اداکار 'علی سفیان' بھی دیکھائی دیے ہے ڈرامے میں علی سفیان کا رول بہت انٹرسٹینگ دیکھایا گیا ہے۔
جو ڈرامے میں اپنی بہترین اداکاری کرتے ہوۓ 'سلیمان میر' کا رول ادا کر رہے ہے جن کو صنم کا عاشق دیکھایا گیا ہے
پاکستان کی مشہور ایکٹرس 'رباب ہاشم' بھی سکرین پر نظر آئی ہے ۔یہ ڈرامے میں 'مایا' کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہے۔لیکن یہ اس کی کزن ہوتی ہے۔
اور ڈرامے میں ''منیب بٹ' اپنا شاندار کردار کرتے ہوۓ آخر میں آتے ہیں اور آتے ان کو مایا سے پیار ہو جاتا ہے۔ ڈرامے میں 'عمار' نامی خوب صورت لڑکے کا رول ادا کر رہے ہے۔
صنم جھنگ اپنی اداکاری کی وجہ سے بےحد مشہور ہے ۔پاکستان کے لوگ ان کو بے حد پسند کرتے ہے۔اپنا پچھلے ڈرامہ سریل 'میں نہ جانو ' سے صنم جھنگ بے حد مقبول ہوئی ہے۔
No comments:
Post a Comment