پاکستان سپر لیگ PSL(پی ایس ایل) - Urdu Reviews Hub

پاکستان سپر لیگ PSL(پی ایس ایل)

                                                          پاکستان سپر لیگ PSL(پی ایس ایل)



پاکستان سپر لیگ ایک پروفیشنل ٹوٹنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے۔جس میں ہر سال فروری اور مارچ کے دوران پاکستان کی چھ ٹیموں کے ذریعے مقابلہ کیا جاتا ہے ۔جو پاکستان کے مختلف شہروں کی نمائندگی کرتی ہے۔پاکستان سپر لیگ کی شروعات 9 ستمبر 2015 کو ہوئی تھی ۔جو پانچ ٹیموں پر مشتمل تھی اور اب اس میں چھ ٹیمں شامل ہے۔پاکستان سپر لیگ آزادنہ طور پر ملکیت والی ٹیموں کی ایسوسی ایشن کے طور پر کام کرنے کی بجاۓ لیگ ایک واحد ادارہ ہے جس میں ہر فرنچائز سرمایہ کاروں کے ذریعہ ملکیت کنٹرول ہوتی ہے 


پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیا یے۔جا پاکستان شائیقنز کے لیے انتہائی بڑی خبر ہے۔دیکھنے میں آیا ہے کہ تمام میچز نومبر کے وسط میں کھیلے جاۓ گے۔
یہ میچز 17 مارچ کو ملتوی کر دیے گۓ تھے پاکستان میچز کورونا کی وجہ سے مکمل نہیں ہو پاۓ تھے۔لیکن اب 14 نومبر سے ان کا آغاز ہو رہا ہے۔


پی ایس ایل 5 کے آخری چاروں میچز لاہور میں کھیلے جاۓ گے۔پہلے کراچی میں کروانے پر غور کیا جا رہا تھا لیکن اب ان میچز کا میزبان لاہور ہو گا۔اب 15 اور 17 نومبر کو لاہور میں کھیلے جاۓ گے۔میچز کی تاریخوں  کو چاروں ٹیموں لاہور قلینڈر ۔کراچی کنگ،ملتان سکطان،پشاور زلمی کی مشاورت سے حتمی شکل دی گئی ہے۔اب حالات بہتر ہونے کے بعد میچز کا دوبارہ سے انعقد کیا گیا ہے۔


کراچی کنگ اور ملتان سلطان کا بروز ہفتہ ،لاہور میں میچ کھیلا جاۓ گا ۔دونوں ٹیموں کا مقابلہ ٹکر کا ہو گا 
میچ کا آغاز دوپیرکو ہو گا۔۔۔۔۔ pm 3:00


ساتھ ہی آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق کپتان
 یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر کر دیے گۓ ہے۔پچھلے میچز کی کارکردگی کی بنا پر ان کو کوچ بنایا گیا ہے۔


اور بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔بابر اعظم اب تینوں 
فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ کے کپتان بن گۓ۔




No comments:

Post a Comment

پیج