مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم عمران خان کا ایک دوسرے پر تنقید - Urdu Reviews Hub

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم عمران خان کا ایک دوسرے پر تنقید

                      مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم عمران خان کا ایک دوسرے پر تنقید



مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسکردو کے علاقے گمبہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ حکومت اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کے وزیراعظم کو اپنے حقوق کا نہیں پتا وہ خود کسی کی نوکری کرتے ہے ۔مزید یہ کہا کی ہمیں سمجھ ہے کہ وزیراوظم مجبور ہے اور وہ اپمے حقوق نہیں جانتے۔
انہوں نے کہا کے 50 ہزار گھر بنانے اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ جھوٹا تھا تمہارا ہر وعدہ جھوٹا تھا۔ان کا کہنا تھا کے تمہارا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا وعدہ بھی جھوٹ نکلاا اور اس چالاکی کو گلگت کی عوام بخوبی جانتی ہے


استوار میں جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ گلگت کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ ایسی حکومت کے یاتھ میں نہیں دیں جو جاتی نظر آ رہی ہے۔آج پورا پاکستان جھولیاں اٹھا کر عمران خان اور جعلی حکومت کو بدعائیں دے رپے ہے۔مریم نواز کا مزید یہ کہنا ہے کہ عمران خان جس طرح آۓ تھے اس طرح جائیں گے۔اینوں نے حکومت کو نشانہ بناتے ہوۓ کہا کہ ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے،جو حکومت کو مل رہی ہے۔


عمران خان کا مریم نواز کو جوابی کروائی کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ مریم خاتون ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہے۔اور فوج کیخلاف زبان استمال کر رہی ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی اس لیے بات کر رہی ہے کہ ہم یہاں خواتین کا احترام کرتے ہے۔اور وہ اس چیز کا فائدہ اٹھا رہی ہے انہوں سابق وزیراوظم نواز شریف کو شدید تنوید کا نشانہ بناتے ہوۓ کہا کہ وہ لندن جا کر بیٹھگیا ہے اور بیمار ہونے کی ایکٹنگ کر رہا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس نے باہر جا پہلے یہ کو شش کی کسی طرح این آر او مل جاۓ گا لیکن وہ جانتا ہے عمران خان این آر او نہیں دے گا۔


مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر یہ شخص ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہیں ۔مزید یہ کے ملک میں جو کچھ ہو ریا ہے وزیراوظم کو اس کی خبر نہیں ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ عمران ؒخان جیسے شخص کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ جعلی حکومت ہے اسے کبھی حکومت نہیں سمجھا اور اس حکومت کا یوم احتساب قریب آرہا ہے


مریم نواز نے اپنے ایک ایٹرویو میں کہا کہ میں دو بار جیل جا چکی ہوں،اور جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔انہوں نے بتایا کے جیل میں ان کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگاۓ گۓ تھے












No comments:

Post a Comment

پیج