پاکستان میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ - Urdu Reviews Hub

پاکستان میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ

                                                  پاکستان میں فضائی آلودگی  کی شرح میں اضافہ


pollution index in lahore,pollution in lahore pakistan,pollution level in lahore today,pollution in lahore,pollution index lahore,pollution level in lahore,air pollution rate in lahore,lahore air pollution,lahore pollution ranking,air quality index pakistan 2020,air quality index pakistan cities,effects of air pollution in pakistan,

 پاکستان میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔یہ دن با دن پھیلتی جا رہی ہے۔پاکستان کے تمام صوبے کافی حد تک متاثر ہوۓ ہے۔


عالمی فضائی معیار کے مانیٹر کے مطابق پیر کی صبح نو بجے سوئٹزرلینڈ میںواقع ریٹل ٹائم ایئر کوالٹی سے متعلق انفارمیشن  پلیٹ فارم آئی کیوئر نے انکشاف کیا ہے کہ دہلی کو دنیا کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔جس کی ایئر کوالٹی انڈیکس 719 ہے ۔


لاہور کو دنیا کا دوسرہ آلودہ ترین شیر قرار دیا گیا۔پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی فوگ کے ساتھ ساتھ سموگ میں بھی اضافہ ہونے لگا ہےعالمی فضائی میعار کے مانیٹر کے مطابق ،پیر   کی صبح لاہور کو دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ آلودہ شہر ورار دیا گیا ہے۔ 
پنجاب کے مختلف شہروں میں ائر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کی گئی یے۔

لاہور کی وباء آلودہ ترین قرار۔ائر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودہ  ذرات کی مقدار 505 پرٹیکیولیٹ میٹرز تک جا مینچی۔لاہور کے بعد دوسرا سب سے آلودہ پاکستانی شہر فیصل آباد تھا۔فیصل آباد میں فضائی آلودگی 558 انڈیکس تک پہنچ گئی۔گوجرانوالہ میں آلودہ ذرات کی مقدار  398 پرٹیکیؤلیٹ میٹرز تک گئی۔ ملتان میں ائر کوالٹی انڈیکس 341 ریکارڈ کی گئی۔


کراچی کی فضاء دنیا میں تیسرے نمبر پر آلودہ ترین ریکارڈ کی گئی۔جب اے کیو آئی 300 سے زیادہ ہو تو ماہرین صحت لوگوں کو بیرونی سرگرمیوں سے بچنے اور کھڑکیاں اور دروازہ بند رکھنے کا مشورہ دیتے ہے۔

محکمہ موحولیات اور موسمیات کا کہنا ہے کہ ان میں اس وقت تک کمی نہیں آۓ گی۔جت تک بارش نہیں ہوتی تیز بارش نہیں ہوتی،اور ابھی بارش کا امکان نہیں ہے۔
 PDMA بگڑتے ہوۓ ائرانڈیکس کا مقابلہ کرنے کے لیے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمٹ اتھارٹی
کو اب تک پنجاب میں 42،118 گاڑیاں جرمانہ اور 53 صنعتوں کو سیل کرنا پڑا ہے۔
اور ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ہوا میں گندگی اور کورونا وائرس سے متعلق اموات کے درمیان ایک ربط ملا ہے۔دی گارڈین کی رپوڑٹ کردہ تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی کا ویڈ 19 سے ہونے والی اموات میں 11 پیصد اضافے سے وابستی ہے۔  



 



 


No comments:

Post a Comment

پیج