سندھی بریانی تر کیب - Urdu Reviews Hub

سندھی بریانی تر کیب

                                                                                   سندھی بریانی ترکیب 


sindhi biryani ingredients,best sindhi biryani recipe,sindhi biryani recipe shan,sindhi biryani recipe food fusion,how to make biryani with biryani masala,sindhi biryani recipe in hindi,sindhi biryani,shan sindhi biryani recipe,sindhi biryani recipe in urdu,
سندھی بریانی بنانے کے لیے استمعال ہونے والے اجزاء مندرجہ ذیل ہے


ترکیب
ایک دیچگی لیں گے۔اس میں سب سے پہلے گھی ڈالیں گے ۔پھر پیاز ڈالیں۔پیاز کو گولڈن کر لیں گے۔پیاز جب گولڈن ہو جاۓ تو تھوڑا سا گارنش کے لیے نکال لیں ۔باقی پیاز میں لہسن کا پیسٹ،ادراک کا پیسٹ،ڈال کر مکس کر لیں۔پھر اس میں گوشت ڈال دیں۔اور پھر گوشت کو اچھی طرح بونیں۔گوشت بونیں نے کے بعد اس میں سابت گرم مسالہ ڈالیں۔پھر نمک،ہلدی،لال مرچ،ڈال کر مکس کریں۔اس کو اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس میں آلو ڈال دیں جو آدھے ابلے ہوۓ ہے۔اور پھر اس کو پکائیں۔پھر اس میں ایک کپ دہی ڈال کر مکائیں۔اچھی طرح پکانے کے بعد اس میں اب ایک پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ میں 10 منٹ پکنے دیں۔
ایک دوسری دیچگی میں دو لیٹر پانی لیں۔اور اس میں نمک ڈال دیں ۔چاول ڈال کر چمچ سے مکس کر کے رکھ دیں اور ابلنے دیں۔ٹماٹر کو 4 پیس میں کاٹ کر رکھ لیںنن۔لیموں کو گول کاٹ لیں اور ساتھ ہی ہری مرچ کو بھی کاٹ کر رکھ لیں۔
دس منٹ گوشت میں ٹماٹر اور لیموں ،ہرادھنیا،پودینہ اور ہری مرچ ڈالیں گے۔اور اس کو دو تین منٹ کے لیے ابلے۔چاولوں کو ابال کر چھان لیں دو منٹ بعد گوشت میں چاول ڈال دیں۔فوڈ کلر میں بریانی ایسنس ڈال کر مکس کر لیں اور اسے چاول کے اوپر ڈال دیں۔اور پھر تیلی ہوئی پیاز ڈال دیں۔جیفل جیفری کا پاوڈر ڈال کر رکھ دٰں۔5 مینٹتک تیز آنچ پر پکاۓ اور پھر 10 منٹ کا دم لگائیں۔پھر اس کو ڈش میں نکال لیں،





No comments:

Post a Comment

پیج