کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور ایونٹ تیار ،لنکا پریمئیر لیگ - Urdu Reviews Hub

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور ایونٹ تیار ،لنکا پریمئیر لیگ

                                 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور ایونٹ تیار ،لنکا پریمئیر لیگ


lanka premier league 2020 schedule,sri lanka premier league cricket schedule,sri lanka premier league all team,sri lanka premier league news,sri lanka premier league schedule 2020,sri lanka premier league squad 2020,sri lanka premier league teams,sri lanka premier league schedule,sri lanka premier league 2020,sri lanka premier league,lpl schedule,lanka premier league 2020 squad,sri lanka premier league 2020 player list,

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور ایونٹ تیار ،لنکا پریمئیر لیگ کے آغاز میں پانچ دن باقی رہ گئے۔سری لنکا بورڈ کے زیر اہتمام 27 نومبر سے شروع ہونے والی سری لنکا پریمئیر لیگ ،جسے ایل پی ایل بھی کہا جاتا ہے۔دنیا ایک کرکٹ کے بڑے نام سری لنکا میں موجود ہو گئی ہے۔


پاکستان کے شاہد آفریدی،شعیب ملک،محمد عامر،آصف علی،عثمان شنواری اور دیگر اسٹار میدان میں جگمگائیں گے۔کرکٹرز کی کہکشاں سری لنکا میں جمع ہونا شروع ہو گئی۔5 ٹیموں کے کہلاڑی تین ہفتوں تک چھکے چاکے لگائیں گے۔


اس لیگ کے آغاز سے قبل ہی ایک ایک کر کے تقریبا سب ہی بڑے کہلاڑی لیگ چھوڑ گئے
 ان کے 10 بڑے کہلاڑیوں نے وجوہات کی بنا پر پریمئیر لیگ کا حصہ بننے سے معزرت کر لی۔


کرس گیل کے بعد مالنگا بھی لیگ چھوڑتے ہوۓ نظر آۓ۔جن نے لیگ چھوڑنے کی بڑی وجہ پریکٹیس کی کمی قرار دی ہے۔ان کا کہنا تھا کے پریکٹیس کے بغیر بڑے لیول کی کرکٹ کھیلنا بھی کہلاڑیوں کے لیے مشکل ہے۔کرس گیل،لاستھ مالنگا اور 
سرفراز احمد بھی لیگ چھوڑنے والے ٹاپ پلیئرز میں شامل ہو گئے۔

پریمئیر لیگ کا شیڈول











No comments:

Post a Comment

پیج