خیبرپختونخوا کے لیے خوشخبری
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو حکومت کی طرف سے خوشخبری
خیبرپختونکوا نے ڈومیسائل رکھنے والے تمام شہریاں کو ہیلتھ ینشارنس دینے کا اعلان کیا ہے
اس عطیم کام کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت مبارکباد کی مستحق ہے
وایزعظم عمران خان نے حکومت خصوصی طور پر مبارکباد دی
خیبرپختونخوا کےان تمام شہریوںکے لیے صحت کارڈ ہے جن کے شناختی کارڈ پر
خیبرپکتونخوا کا پتہ موجود ہے چاہے وہ کسی بھی جگہ ہو اس کا استمال کیا جا سکتا ہے
پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست کی سورت میں ڈھالنے کی جانب یہ ایک بڑا قدم ہے
No comments:
Post a Comment