پاکستان کے بعد ترکی میں شدید زنلزلہ - Urdu Reviews Hub

پاکستان کے بعد ترکی میں شدید زنلزلہ

                                                               پاکستان کے بعد ترکی میں شدید زنلزلہ


پاکستان کے بعد ترکی میں بھی شادید زلزلہ آیا ہے ترکی کے شہر 'ازمیر' اور گردونواح  زلزلے سے بے حد متاثر ہوۓ ہے
جس سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ،زلزلے کی شدت 6۔6 ریکارڈ کی گئ ہے 
دیکھنے میں آیا ہے کے بڑی عمارتیں اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی،کئ عمارتیں اس زلزلے کی لپیٹ میں آ کر گر گئ،ان منظر سے لگتا ہے کے نقصان بڑے پیمانے پر ہوا ہے
صدر علوی ،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا اظہار افسوس


آپ کو بتاتے چلے کہ ترکی میں آنے والا زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی دھمک استنبول تک سنائی دی گئ،یہ زلزلہ 14۔14 کی گہرائی سے آیا تھا
اس زلزلے کی شدت پاکستان میں آنے والے زلزلوں سع زیادہ ہے ،ترکی میں اموات کی تعداد اب تک 73 بتائی گئ ہے ،اس سب صورتحال کو دیکھتے ہوۓ ازمیر میں متاثرین کیلۓ اب تک ایک ہزار سے زائد شیلٹر قائم کر دیۓ گۓ ہے ،اب تک ایک ہزار تک آفٹر شاکس محسوس کیے جا چکے ہے 





No comments:

Post a Comment

پیج